وزارت اطلاعات ونشریات

پیش ہے پی آئی بی کے اِفّی(آئی ایف ایف آئی پر  مبنی نیوز لیٹر)’اِفّی لائیڈ‘کا دوسرا ایڈیشن

Posted On: 20 NOV 2022 4:06PM by PIB Delhi

 

یہ ایک بار پھر سے فلموں کا جشن منانے کا وقت ہے۔اچھا، کیا ہم  نے آپ کو کہتے سنا ہے کہ آپ ہمیشہ فلموں کا جشن مناتے رہے ہیں؟ سکھ میں بھی ،  دُکھ میں بھی ، جاگتے ہوئے بھی، نیند میں بھی اور خواب میں بھی؟

جی ہاں !داخلی محبت اور لافانی جشن کے اس جذبے کو ہم –ہم میں سے سبھی –جذب کرنا وہ سنبھال کر رکھنا اور اس میں خود کو شرابور کردینا چاہتے ہیں۔

اور ’لوگوں کے ذریعے وہ لوگوں کے لئے‘کا یہی جذبہ ہندوستانی بین الاقوامی فلم فیسٹول (آئی ایف ایف آئی)کے پیچھے کی طاقت ہے۔

اسی جذبے نے پی آئی بی اِفّی کاسٹ اینڈ کریو کے ہم تمام ممبروں کو بھی اِفّی لوائیڈ کا پہلا اِفّی 53ایڈیشن لانے کے لئے متحرک کیا ہے۔

ہمیں پتہ چلا ہے کہ اِفّی لوائیڈ نے فلم شائقین دلوں کو چھو لیا ہے۔ یہ ہماری پُرخلوص خواہش ہے کہ ہم مسلسل ایسا کرتے جائیں اور بہتر ہوتے جائیں۔

پہلا شمارہ یہاں دیکھیں: Check out the first issue here.

آیئے ہم فلموں –اور زندگی –کا جشن ایک ساتھ منائیں۔

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

 (U: 12735)



(Release ID: 1877548) Visitor Counter : 156