صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند کا آج آرمی ہسپتال (ریفرل اینڈ ریسرچ) میں موتیا بند کا آپریشن ہوا

Posted On: 20 NOV 2022 3:01PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو  کا آج صبح (20 نومبر 2022کو ) آرمی ہسپتال (ریفرل اینڈ ریسرچ) ، نئی دہلی میں دائیں آنکھ کے لیے موتیا بند کا آپریشن ہوا۔ آپریشن کامیاب رہا اور انہیں ہسپتال سے رخصتی دے دی گئی۔

16 اکتوبر 2022 کو آرمی ہسپتال میں ان کی بائیں آنکھ کا بھی کامیاب آپریشن ہوا تھا۔

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.12734


(Release ID: 1877509)