وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 14 NOV 2022 9:54AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

‘‘ہمارے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو جی کو  ان کے یوم پیدائش پر، خراج عقیدت۔ ہم اپنے ملک کے لیے ان کے تعاون کو بھی یاد کرتے ہیں۔’’

*************

 

ش ح۔ س ب ۔ رض

 

U. No.12487



(Release ID: 1875726) Visitor Counter : 141