ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

ہوا کے معیار کے  بندوبست سے متعلق  کمیشن دلی-این سی آر میں ہوا کی کوالٹی کے منظرنامے پر قریب سے نظر رکھ رہا ہے

Posted On: 10 NOV 2022 5:37PM by PIB Delhi

فضائی آلودگی پر کنٹرول کے بورڈ ( سی پی سی بی) کے 9.11.2022 کو چار بجے شام کے اے کیو آئی  بلیٹن کے مطابق دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 260 پر تھا۔

این سی آر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں فضائی کوالٹی بندوبست کا کمیشن دہلی-این سی آر میں ہوا کے معیار کے منظرنامے پر قریب سے نظر رکھ رہا ہے اور    اسی کے مطابق گریڈیڈ ریسپونس ایکشن پلان سے متعلق ذیلی کمیٹی کل میٹنگ کر کے مناسب فیصلے کے لئے صورتحال کا تفصیلی جائزہ لے گی۔

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا



(Release ID: 1875022) Visitor Counter : 117


Read this release in: English , Hindi , Punjabi