کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جناب امرت لال مینا نے کوئلہ سکریٹری کا عہدہ سنبھالا

Posted On: 01 NOV 2022 1:02PM by PIB Delhi

جناب امرت لال مینا نے آج یہاں کوئلہ کی وزارت کے سکریٹری کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ موجودہ عہدہ سنبھالنے سے پہلے، جناب امرت لال مینا، 1989 بہار کیڈر کے آئی اے ایس افسر، وزارت تجارت و صنعت کےصنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ کے محکمے کے اسپیشل سکریٹری (لاجسٹکس)  کے عہدے پر فائز تھے۔

 

جناب امرت لال مینا نے ڈاکٹر انیل کمار جین سے عہدہ سنبھالا جو کل سکریٹری کوئلہ کی حیثیت سے سبکدوش ہوئے ہیں۔

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

(ش ح۔ا ک۔ ج (

 (01.11.2022)

U-12082


(Release ID: 1872624)
Read this release in: English , Hindi , Tamil , Kannada