صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219.63  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.12 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 18,317  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1326 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.78  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.08  فیصد ہے

Posted On: 31 OCT 2022 9:50AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 219.63کروڑ (2,19,63,82,882) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.12 کروڑ (4,12,48,027) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415420

دوسری خوراک

10120708

احتیاطی خوراک

7075162

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18437174

دوسری خوراک

17720730

احتیاطی خوراک

13752860

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41248027

دوسری خوراک

32389808

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

62015432

دوسری خوراک

53347278

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561421927

دوسری خوراک

51633247

احتیاطی خوراک

100847368

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204049443

دوسری خوراک

197081531

احتیاطی خوراک

50816135

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127681810

دوسری خوراک

123223322

احتیاطی خوراک

48385500

احتیاطی خوراک

22,08,77,025

کل تعداد

2,19,63,82,882

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج 17,912  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.78  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,723  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,41,06,656 ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1326  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 83,167 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 90.09 کروڑ سے زیادہ (90,09,66,082) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت1.08 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 1.09 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔ف ر

U.No:12020


(Release ID: 1872145) Visitor Counter : 140