عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پنشن اور پنشن والوں کی بہبود کے محکمہ (ڈی او پی پی ڈبلیو) نے خصوصی مہم دوئم کے تین ہفتے کے اندر خاطر خواہ ترقی حاصل کی


موجودہ سرکولر کا اعادہ کرتے ہوئے پنشنرس کے لئے زندگی کو آسان بنانا اہم توجہ کا مرکز ایک جھلک میں

مہم موڈ میں مختلف وزارتوں کے ساتھ 4200 پنشنرس کی شکایات کا ازالہ کیا گیا

لائف سرٹیفکیٹ  کے چہرے کی شناخت کی تکنیک اکتوبر2022 میں 80 اور اس سے زیادہ پنشنروں کے لئے ایک سنگ میل قدم ثابت ہوا

ہزاروں فزیکل فائلوں کے ساتھ ساتھ ای فائلنگ کو نمٹادیا گیا ہے جو اپنی کوڈل لائف یامدت ختم  ہوچکی تھیں

رجسٹرڈ پنشنرز ایسوسی ایشن کے دفاتر کو سوچھتا مہم کا حصہ بنایا گیا

Posted On: 26 OCT 2022 12:37PM by PIB Delhi

پنشن اور پنشن پانے والوں کی بہبود کے محکمے پی ڈی او پی پی ڈبلیو مرکزی حکومت کے پنشن پانے والوں /فیملی پنشنرس کے ،پنشن اور دیگر ریٹائر مینٹ کے فائدوں سے متعلق پالیسیوں کی تشکیل کے لئے ایک نوڈل محکمہ ہے ایس سی ڈی پی ایم دوئم مہم کے دوران محکمے نے 4200زیر التواء پنشن شکایات کو حل کرنے کا ہدف طے کیا ہے تاکہ 68 لاکھ مرکزی حکومت کے پنشن پانے والوں کی زندگی کو آسان بنانے میں اضافہ کیا جاسکے اور ان کی شکایتوں کو تیزی سے نمٹانے کو یقینی بنایا جاسکے۔

21 اکتوبر2022 کو اس محکمہ نے حسب ذیل سرگرمیاں انجام دیں ۔اس مہم کے 20 دب کے اندر 3150 پنشن سے متعلق شکایتوں کا ازالہ پہلے ہی کردیا گیا ہے۔ محکمہ متعلقہ وزارتوں /محکموں کے ساتھ بین وزارتی میٹنگیں طلب کررہا ہے تاکہ مناسب مدت وقت میں تمام شکایتوں کو حل کیا جاسکے۔ محکمہ مہم کے شروع ہونے پر اپنے ہدف کو حاصل کرنے کی طرف گامزن ہے جو اس نے مقرر کیا ہےاور وہ پنشن کی  زیر التواء شکایتوں  کے ازالے کو کم کرےگا ۔محکمے نے ضابطوں اورپروسز کو آسان بنانے کے تحت30 سرکولر جاری کئے ہیں ۔کل 3049 ای فائلس بند کردی گئیں ہیں جن پر کارروائی مکمل ہوگئی ہے کل 26 صفائی ستھرائی کی مہم ملک بھر میں اس محکمے  اور پنشنرس ایسو سی ایشن کی جانب سے انجام دی گئیں۔

 

.

نمبر شمار

سرگرمیاں

ریمارکس

1.

ایسے سرکولر س جن میں پنشنرز کی زندگی کو آسان بنانے کا نشانہ ہے جن کا دوبارہ اعادہ کیا گیا ہے۔

30

2.

4200 زیر التواء پنشنرز کی شکایات 4 ضابطوں کے  تحت حل کئے جائیں گے ۔

3150

3.

اکتوبر2022 کے مہینے میں 80 سال اور اس سے زیادہ کی عمر کےپنشنرس  کے ایڈوانس ڈیجیٹل فیس تصدیق ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے لائف سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے ۔

 

 

 

اکتوبر 2022 کے مہینے میں  مرکزی حکومت کے  کل ڈی ایل سی

20745

 

 

 

172696

4.

معاملات نمٹانے کے لئے فزیکل فائلس کی شناخت کی گئی ۔

 

فزیکل فائلس کی شناخت کی گئی ہے۔

 

فزیکل فائلیں ختم ہو گئیں۔

2930

2269

1670

5.

ای فائلوں کا جائزہ لیا گیا۔

ای فائل بند کی گئی

3747

3094

6.

رجسٹرڈ پنشنرز ایسوسی ایشن کے دفاتر سمیت مختلف مقامات پرسوچھتا مہم  انجام دی گئیں۔

26

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001Q6MW.jpg

ڈی او پی پی ڈبلیو کے سکریٹری جناب وی شری واستو گوہاٹی میں پانڈو کے مقام پر این ایف ریلوے پنشنرس دفتر کے اپنے دورے کے دوران چہرے کی تصدیق کے ذریعہ ڈی ایل سی پیش کرنے کے لئے پنشنرس کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002434A.jpg

نئی دہلی میں بھارت پنشنر سماج کے ذریعہ  ایک پنشنر ایسو سی ایشن شروع کئے جانے کے دوران ڈی ایل سی پیش کرتے ہوئے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004JQ2R.jpg              https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003HPXN.jpg

پہلے                                                                  بعد

نئی دہلی کے لوک نائک بھون کے ڈی او پی پی ڈبلیو کے ریکارڈ روم میں فائلوں کو ختم کرنا اور دفتر کے لئے جگہ بنانا ۔

***********

 

ش ح ۔  ح ا ۔ م ش

U. No.11856


(Release ID: 1870931) Visitor Counter : 123


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Telugu