صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پانچ ممالک کے سفیروں نے صدر جمہوریہ ہند کو سفارتی اسناد پیش کیں

Posted On: 26 OCT 2022 12:43PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (26 اکتوبر 2022) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں یوگانڈا کے ہائی کمشنر اور ویتنام، ایران، سویڈن اور بیلجیئم کے سفیروں سے سفارتی اسناد حاصل کیں۔ جنہوں نے سفارتی اسناد پیش کیں، ان کے نام اس طرح ہیں:

1. عزت مآب محترمہ جوائس کاکورماتسی کائیکافنڈا، جمہوریہ یوگنڈا کی ہائی کمشنر

2. عزت مآب جناب  گوئین تھن ہائے، سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے سفیر

3. عزت مآب جناب ڈاکٹر ایرج الٰہی ،اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر

4. عزت مآب جناب جان تھیسلیف، سویڈن کے سفیر

5. عزت مآب جناب  ڈی ڈیئے وانڈے ہاسلٹ، مملکت بیلجیئم کے سفیر

 

***********

                                                     

 

ش ح ۔ ع ح ۔

U. No.11854

 


(Release ID: 1870926)