صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219 کروڑ 56 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4 کروڑ 12 لاکھ سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست 23,193 مریض زیر علاج ہیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,334 نئے معاملات درج کیے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.95 فیصد ہے

Posted On: 24 OCT 2022 9:43AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219 کروڑ 56   لاکھ (2,19,56,41,807) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کی عمر کے  بچوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ 2022 سے کیا  گیا  تھا۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 12   لاکھ  سے زیادہ  (4,12,35,971)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح 18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا تھا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415381

دوسری خوراک

10120495

احتیاطی خورک

7069264

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18437131

دوسری خوراک

17720296

احتیاطی خورک

13745380

12 سے 14 سال کی عمر کے بچے

پہلی خوراک

41235971

دوسری خوراک

32343380

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

62005842

دوسری خوراک

53318014

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561407594

دوسری خوراک

516294884

احتیاطی خوراک

100502060

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204047787

دوسری خوراک

197070976

احتیاطی خوراک

50688507

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127680842

دوسری خوراک

123216598

احتیاطی خوراک

48321405

احتیاطی خوراک

22,03,26,616

میزان

2,19,56,41,807


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 23,193ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.05 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002MKSI.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح 98.76  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 1,557 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,40,91,906 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003IVP0.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,334نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004BOJZ.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 87,905 کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 90.01 کروڑ (90,00,85,711)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح 0.95 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 1.52 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005T5GP.jpg

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 11787



(Release ID: 1870619) Visitor Counter : 110