صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219 کروڑ 53 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4  کروڑ  12 لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  24,043 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,112 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.76   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.97 فیصد ہے

Posted On: 22 OCT 2022 9:34AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  219کروڑ53   لاکھ  (2,19,53,88,326) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 12   لاکھ  سے زیادہ  (4,12,27,878)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415373

دوسری خوراک

10120383

احتیاطی خورک

7067793

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18437114

دوسری خوراک

17720134

احتیاطی خورک

13742922

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

41227878

دوسری خوراک

32326914

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

62003360

دوسری خوراک

53309378

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561404190

دوسری خوراک

516276208

احتیاطی خوراک

100383526

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204047129

دوسری خوراک

197066915

احتیاطی خوراک

50645217

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127680506

دوسری خوراک

123213459

احتیاطی خوراک

48299927

احتیاطی خوراک

22,01,39,385

میزان

2,19,53,88,326


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 24,043ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا   0.05     فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002J37J.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.76  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں  3,102 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,40,87,748. ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003RDK0.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,112نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ZF2Z.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 2,09,088   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 89 کروڑ 98  لاکھ (89,98,36,516)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.97 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.01  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005DKFV.jpg

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:11732


(Release ID: 1870183) Visitor Counter : 140