صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219.46  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.11 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 25,510  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,141 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.76  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.97  فیصد ہے

Posted On: 20 OCT 2022 9:57AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 219.46کروڑ (2,19,46,34,236) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.11 کروڑ (4,11,94,276) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10405361

دوسری خوراک

10120257

احتیاطی خوراک

7063520

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18437087

دوسری خوراک

17719156

احتیاطی خوراک

13734968

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41194276

دوسری خوراک

32245804

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61996247

دوسری خوراک

53280780

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561393284

دوسری خوراک

516225893

احتیاطی خوراک

100059449

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204045908

دوسری خوراک

197057206

احتیاطی خوراک

50524481

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127679730

دوسری خوراک

123207835

احتیاطی خوراک

48232994

احتیاطی خوراک

21,96,15,412

کل تعداد

2,19,46,34,236

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج 25,510  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,579  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,40,82,064 ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,141  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,51,515 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.94 کروڑ سے زیادہ (89,94,39,208) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.97 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  0.85 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

ش ح ۔س ک۔ف ر

U.No:11620


(Release ID: 1869417) Visitor Counter : 148