صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219.41 کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.11کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 25,968  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں1,946 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.76 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.01 فیصد ہے

Posted On: 19 OCT 2022 9:37AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 219.41کروڑ (2,19,41,43,525) سے تجاوز کرگئی ہے۔

بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.11کروڑ (4,11,74,445) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415347

دوسری خوراک

10120176

احتیاطی خوراک

7061398

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18437063

دوسری خوراک

17718919

احتیاطی خوراک

13729687

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41174445

دوسری خوراک

32191558

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61992857

دوسری خوراک

53267531

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561387521

دوسری خوراک

516199730

احتیاطی خوراک

99835585

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204045037

دوسری خوراک

197052402

احتیاطی خوراک

50438867

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127679245

دوسری خوراک

123204253

احتیاطی خوراک

48191904

احتیاطی خوراک

21,92,57,441

کل تعداد

2,19,41,43,525

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  25,968  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا  0.06فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,417  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,40,79,485ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,946  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر  2,60,806  ٹیسٹانجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.91 کروڑ سے زیادہ (89,91,87,693 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت1.01 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت0.75 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

 

**********

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:11578

 


(Release ID: 1869061) Visitor Counter : 154