صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219.37  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.11 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 26,449  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,542 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.76  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.02  فیصد ہے

Posted On: 18 OCT 2022 10:14AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 219.37کروڑ (2,19,37,66,738) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.11 کروڑ (4,11,60,467) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415338

دوسری خوراک

10120091

احتیاطی خوراک

7059817

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18437045

دوسری خوراک

17718802

احتیاطی خوراک

13725258

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41160467

دوسری خوراک

32157116

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61989913

دوسری خوراک

53256344

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561382322

دوسری خوراک

516178923

احتیاطی خوراک

99664867

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204044350

دوسری خوراک

197047987

احتیاطی خوراک

50372016

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127678800

دوسری خوراک

123200859

احتیاطی خوراک

48156423

احتیاطی خوراک

21,89,78,381

کل تعداد

2,19,37,66,738

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج 26,449  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,919  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,40,77,068 ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,542  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,27,207 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.89 کروڑ سے زیادہ (89,89,26,887) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.02 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  0.68 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

ش ح ۔س ک۔ف ر

U.No:11532


(Release ID: 1868702) Visitor Counter : 127