صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ کا آج آرمی ہسپتال (ریفرل اینڈ ریسرچ) میں موتیا بند کا آپریشن ہوا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 OCT 2022 2:29PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ ہند جناب دروپدی مرمو کا آج (16 اکتوبر 2022کو) آرمی ہسپتال (ریفرل اینڈر ریسرچ)، نئی دہلی میں موتیا بند کا آپریشن ہوا۔ آپریشن کامیاب رہا اور انہیں ہسپتال سے رخصتی مل گئی ہے۔

 

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.11482


(ریلیز آئی ڈی: 1868263) وزیٹر کاؤنٹر : 139