صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219 کروڑ 32 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4  کروڑ  11 لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  26,625 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,401 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.76   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 1.05 فیصد ہے

Posted On: 16 OCT 2022 9:35AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  219کروڑ 32   لاکھ  (2,19,32,18,638) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 11   لاکھ  سے زیادہ  (4,11,45,476)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415328

دوسری خوراک

10120023

احتیاطی خورک

7057717

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18437029

دوسری خوراک

17718625

احتیاطی خورک

13719631

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

41145476

دوسری خوراک

32123608

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61985987

دوسری خوراک

53240838

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561375312

دوسری خوراک

516151205

احتیاطی خوراک

99396468

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204043370

دوسری خوراک

197042306

احتیاطی خوراک

50266546

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127677804

دوسری خوراک

123196281

احتیاطی خوراک

48105084

احتیاطی خوراک

21,85,45,446

میزان

2,19,32,18,638


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 26,625ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.06    فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0024TCA.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.76  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں  2,373 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,40,73,308 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00369NT.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,401نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004DWAH.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 2,31,622   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 89 کروڑ 86  لاکھ (89,85,88,817)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.05 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.04  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005VA4O.jpg

*****

 

ش ح۔ ن ر (16.10.2022)

U NO:11474



(Release ID: 1868201) Visitor Counter : 113