صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 OCT 2022 9:49AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 219.27  کروڑ   (94.95 کروڑ  دوسری خورک اور  21.81 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 5,82,775 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 26,618 مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.06  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.76  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  2,378 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد 4,40,70,935

 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,430 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (1.01 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.07  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 89.83 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,41,707   ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن15.10.2022) )

U NO:11443

 


(ریلیز آئی ڈی: 1867961) وزیٹر کاؤنٹر : 119