ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

عزت مآب وزیر اعظم کے ذریعے 19؍اکتوبر سے مستقل خدمات شروع کرنے کے لئے آج وَندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائی گئی


یہ ہفتے میں چھ دن چلے گی

Posted On: 13 OCT 2022 4:53PM by PIB Delhi

عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اَمب اَندورا ، اُونا سے نئی دہلی تک کے لئے نئی وَندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھاکر افتتاحی سفر پر روانہ کیا۔

ٹرین نمبر 22447؍22448نئی دہلی-اَمب اَندورا-نئی دہلی وَندے بھارت ایکسپریس 19؍اکتوبر 2022 سے اپنی مستقل خدمات شروع کرے گی۔یہ ٹرین ہفتے میں چھ دن (جمعہ کو چھوڑ کر)چلے گی۔ وَندے بھارت ایکسپریس 16کوچوں کا ایک ٹرین سیٹ ریک ہے، جس میں ایگزیکٹیو کلاس اور چیئر کار کوچ شامل ہیں۔

وَندے بھارت ایکسپریس کا وقت اور ٹھہراؤ اس طرح ہے:

 

22447 نئی دہلی –اَمب اَندورا وَندے بھارت ایکسپریس

 

اسٹیشن

 

22448 اَمب اَندورا-نئی دہلی وَندے بھارت ایکسپریس

05:50

D

نئی دہلی

A

18:25

08:00/08:02

A/D

امبالا

A/D

16:13/16:15

08:40/08:45

A/D

چنڈی گڑھ

A/D

15:25/15:30

10:00/10:02

A/D

آنندپور صاحب

A/D

14:08/14:10

10:34/10:36

A/D

اُونا ہماچل پردیش

A/D

13:21/13:23

11:05

A

اَمب اندورا

D

13:00

 

ٹرین نمبر 22447 نئی دہلی –اَمب اَندورا وَندے بھارت ایکسپریس  نئی دہلی سے اَمب اَندورا کے لئے کرایہ ڈھانچہ اس طرح ہے:

  • ایگزیکٹیو کلاس-2045 روپے(کھان پان کے ساتھ)، 1890 روپے(کھان پان کے بغیر)
  • چیئر کار-1075 روپے(کھان پان کے ساتھ)، 955 روپے(کھان پان کے بغیر)

ٹرین نمبر 22448 اَمب اَندورا-نئی دہلی وَندے بھارت ایکسپریس کا اَمب اَندورا سے نئی دہلی کا کرایہ ڈھانچہ اس طرح ہے:

  • ایگزیکٹیو کلاس-2240 روپے(کھان پان کے ساتھ)، 1890 روپے (کھان پان کے بغیر)
  • چیئر کار-1240 روپے(کھان پان کے ساتھ)، 955روپے(کھان پان کے بغیر)

 

************

ش ح-ج ق–ن ع

U. No.113375


(Release ID: 1867522) Visitor Counter : 120


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Punjabi