صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219.04  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.10 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 27,374  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,957 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.27  فیصد ہے

Posted On: 11 OCT 2022 9:54AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 219.04کروڑ (2,19,04,76,220) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.10 کروڑ (4,10,83,298) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415272

دوسری خوراک

10119562

احتیاطی خوراک

7044623

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436952

دوسری خوراک

17717768

احتیاطی خوراک

13692661

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41083298

دوسری خوراک

31943005

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61966450

دوسری خوراک

53171570

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561337661

دوسری خوراک

516006441

احتیاطی خوراک

98062486

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204038542

دوسری خوراک

197013462

احتیاطی خوراک

49728065

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127674684

دوسری خوراک

123176836

احتیاطی خوراک

47846882

احتیاطی خوراک

21,63,74,717

کل تعداد

2,19,04,76,220

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج 27,374  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,654  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,40,60,198ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,957  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,76,125 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.73 کروڑ سے زیادہ (89,73,55,355) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.21 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  0.71 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:11258


(Release ID: 1866653) Visitor Counter : 162