صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 05 OCT 2022 9:25AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 218.83 کروڑ(94.88کروڑ دوسری خوراک اور21.46کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 290216 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 33318ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.07 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3,731,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,40,39883 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2468 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.32 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.32) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 89.61 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 187511 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

.*****

 

ش ح۔  س ک ۔ ج

UNO-11091

 



(Release ID: 1865516) Visitor Counter : 86