صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218.80کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.10 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 34598ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1968 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.74  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.29  فیصد ہے

Posted On: 04 OCT 2022 9:41AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 218.80 کروڑ (2,18,80,50,600) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.10 کروڑ (4,10,44,847) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا ۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415230

دوسری خوراک

10119129

احتیاطی خوراک

7033521

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436865

دوسری خوراک

17716920

احتیاطی خوراک

13669193

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41044847

دوسری خوراک

31838542

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61950936

دوسری خوراک

53100981

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561302022

دوسری خوراک

515877623

احتیاطی خوراک

96836457

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204034629

دوسری خوراک

196986661

احتیاطی خوراک

49248756

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127672289

دوسری خوراک

123156490

احتیاطی خوراک

47609509

احتیاطی خوراک

21,43,97,436

کل تعداد

2,18,80,50,600

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   34,598 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.08 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,481 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت   4,40,36,152ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,968  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,09,801 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.59 کروڑ سے زیادہ (89,59,58,696) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.29 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 0.94 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********


U.No:11014

ش ح۔س ک۔ف ر



(Release ID: 1864956) Visitor Counter : 132