صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218.77کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.10 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 36126ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3011 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.73  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.31  فیصد ہے

Posted On: 03 OCT 2022 9:52AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 218.77 کروڑ (2,18,77,06,075) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.10 کروڑ (4,10,41,180) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا ۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415226

دوسری خوراک

10119056

احتیاطی خوراک

7032109

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436849

دوسری خوراک

17716795

احتیاطی خوراک

13665957

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41041180

دوسری خوراک

31826969

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61949677

دوسری خوراک

53095999

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561295646

دوسری خوراک

515858073

احتیاطی خوراک

96654369

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204033529

دوسری خوراک

196982679

احتیاطی خوراک

49179909

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127671567

دوسری خوراک

123153455

احتیاطی خوراک

47577031

احتیاطی خوراک

21,41,09,375

کل تعداد

2,18,77,06,075

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   36,126 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.08 فیصد ہے۔

 

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.73  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,301 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت   4,40,32,671ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,011  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 1,34,849 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.57 کروڑ سے زیادہ (89,57,48,895) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.31 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 2.23 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

U.No:10976

ش ح۔س ک۔ف ر

 


(Release ID: 1864680) Visitor Counter : 142