صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 218 کروڑ 68 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4  کروڑ  10 لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  38,293 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,805 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.73   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 1.39 فیصد ہے

Posted On: 01 OCT 2022 9:29AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  218کروڑ 68   لاکھ  (2,18,68,45,847) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 10   لاکھ  سے زیادہ  (4,10,30,931)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,15,204

دوسری خوراک

1,01,18,887

احتیاطی خورک

70,28,132

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,36,829

دوسری خوراک

1,77,16,548

احتیاطی خورک

1,36,59,353

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

4,10,30,931

دوسری خوراک

3,17,93,640

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,19,46,334

دوسری خوراک

5,30,78,937

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56,12,83,472

دوسری خوراک

51,58,13,517

احتیاطی خوراک

9,62,02,389

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,40,31,332

دوسری خوراک

19,69,72,934

احتیاطی خوراک

4,90,06,717

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,76,70,033

دوسری خوراک

12,31,46,337

احتیاطی خوراک

4,74,94,321

احتیاطی خوراک

21,33,90,912

میزان

2,18,68,45,847


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 38,293ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.09    فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002FWYZ.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.73  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 5,069 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,40,24,164 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003ATW8.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 3,805نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004DEAV.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 2,95,416    کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 89 کروڑ 53  لاکھ (89,53,49,919)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.39 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.29  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005AISZ.jpg

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:10907


(Release ID: 1864025) Visitor Counter : 132