سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جناب نتن گڈکری نے فرانسیسی صنعت کاروں کے وفد کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی

Posted On: 27 SEP 2022 5:49PM by PIB Delhi

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج فرانسیسی صنعت کاروں کے وفد کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی جس کی قیادت فرانس کے سفیر ایمینوئل لینین، ہندوستان میں فرانس کے سفارت خانے کے اراکین اور سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے افسران نے  کی ۔

 

Image  Image

 

بات چیت عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کی مناسب خرچ پر  ترقی کے لیے نئی ٹیکنالوجیز کے تعلق سے  ممکنہ تعاون سے بارے  تھی۔ نئے مواقع والے شعبوں جیسے روپ ویز، متبادل ایندھن اور تعمیراتی مواد پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 

************

 

 

 

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U: 10726)


(Release ID: 1862666) Visitor Counter : 135