صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 24 SEP 2022 9:43AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 217.41  کروڑ   (94.75 کروڑ  دوسری خورک اور  20.20 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 14,76,84 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 44,436 مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.10  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.71  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  5,719 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد 4,39,90,414  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 4,912 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (1.62 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.69  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 89.33 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,03,888   ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن

U NO:10613

 



(Release ID: 1861892) Visitor Counter : 93