صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 217.11  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.08 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 46,342  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,443 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.71  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.73  فیصد ہے

Posted On: 22 SEP 2022 9:41AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 217.11 کروڑ (2,17,11,36,934) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.08 کروڑ (4,08,74,582) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414926

دوسری خوراک

10115483

احتیاطی خوراک

6961310

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436304

دوسری خوراک

17712306

احتیاطی خوراک

13539451

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

40874582

دوسری خوراک

31378015

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61894394

دوسری خوراک

52897712

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561131855

دوسری خوراک

515216191

احتیاطی خوراک

87558952

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204004828

دوسری خوراک

196834800

احتیاطی خوراک

45596494

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127650884

دوسری خوراک

123055739

احتیاطی خوراک

45862708

احتیاطی خوراک

19,95,18,915

کل تعداد

2,17,11,36,934

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج    46,342 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.10 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.71  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,291 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,39,78,271ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,443  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,39,062 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.27 کروڑ سے زیادہ (89,27,28,070 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.73 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  1.61 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:10537


(Release ID: 1861380) Visitor Counter : 146