صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 216.83 کروڑ سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.08کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 47,379 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,043 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.71 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.81 فیصد ہے

Posted On: 20 SEP 2022 9:38AM by PIB Delhi

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 216.83 کروڑ (2,16,83,24,537) سے تجاوز کرگئی ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.08کروڑ (4,08,32,053) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414884

دوسری خوراک

10114247

احتیاطی خوراک

6948111

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436209

دوسری خوراک

17711428

احتیاطی خوراک

13517025

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

40832053

دوسری خوراک

31286043

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61879548

دوسری خوراک

52863283

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

561099251

دوسری خوراک

515104281

احتیاطی خوراک

86062831

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203999362

دوسری خوراک

196810115

احتیاطی خوراک

44974937

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127647450

دوسری خوراک

123039681

احتیاطی خوراک

45583796

احتیاطی خوراک

19,7086702

کل تعداد

2168324537

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 47379 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.11فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002R5N7.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.71 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4676 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 43967340 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003MJ24.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4043 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004S26T.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر295894 انجامدیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر89.20 کروڑ سے زیادہ (892049014) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.81 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 1.37فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005GWZP.jpg

 

 

**********

 

 

ش  ح۔ س ک۔ ج

UNO-10442


(Release ID: 1860760) Visitor Counter : 145