صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 216 کروڑ 56 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4  کروڑ  8 لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  47,922 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,664 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.71   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 1.79 فیصد ہے

Posted On: 18 SEP 2022 9:28AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  216کروڑ 56   لاکھ  (2,16,56,54,766) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 8   لاکھ  سے زیادہ  (4,08,08,126)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,819

دوسری خوراک

1,01,13,327

احتیاطی خورک

69,34,370

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,36,046

دوسری خوراک

1,77,09,838

احتیاطی خورک

1,34,90,993

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

4,08,08,126

دوسری خوراک

3,12,33,866

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,18,66,382

دوسری خوراک

5,28,30,896

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56,10,57,294

دوسری خوراک

51,49,36,182

احتیاطی خوراک

8,47,55,472

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,39,90,095

دوسری خوراک

19,67,56,045

احتیاطی خوراک

4,44,01,667

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,76,41,282

دوسری خوراک

12,30,06,511

احتیاطی خوراک

4,52,71,555

احتیاطی خوراک

19,48,54,057

میزان

2,16,56,54,766


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 47,922 ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.11    فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002R0QR.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.71  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 4,555 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,39,57,929 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003TPRA.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 5,664نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00489VY.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 2,89,228    کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 89 کروڑ 15  لاکھ (89,15,77,185)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.79 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.96  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005NXKJ.jpg

*****

 

ش ح۔ ن ر (18.09.2022)

U NO:10379


(Release ID: 1860309) Visitor Counter : 118