صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 SEP 2022 9:22AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 215.98 کروڑ(94.59کروڑ دوسری خوراک  اور 18.59کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  31,09,550 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 46,389 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0. 1  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.71 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,784 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,39,41,840 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 6,422 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.04 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.71) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 88.06 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,14,692 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ر ض

U. No.10260


(ریلیز آئی ڈی: 1859482) وزیٹر کاؤنٹر : 138