صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 12 SEP 2022 9:29AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 215.26 کروڑ(94.53کروڑ دوسری خوراک  اور 18.34کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  30,76,305 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 47.176 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.11  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.71 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,975 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,39,25,239 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 5,221 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.82 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.72) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 88.95 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,84,965ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ س ک ۔ ر ض

U. No.10143


(Release ID: 1858603) Visitor Counter : 136