صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
08 SEP 2022 9:31AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 214.27 کروڑ(94.43کروڑ دوسری خوراک اور 17.49کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36,31,977 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 50,342 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.11 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.7 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,614 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,39,00,204 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 6,395 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.96 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.88) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 88.83 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,25,602 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ر ض
U. No.10018
(Release ID: 1857698)
Visitor Counter : 153