صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 213.91  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.05 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 50,594  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,379 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.70  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.00  فیصد ہے

Posted On: 07 SEP 2022 9:25AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 213.91 کروڑ (2,13,91,49,934) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.05 کروڑ (4,05,07,953) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,361

دوسری خوراک

1,01,09,378

احتیاطی خوراک

68,26,177

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,35,202

دوسری خوراک

1,77,03,732

احتیاطی خوراک

1,32,85,004

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,05,07,953

دوسری خوراک

3,05,74,338

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,17,45,431

دوسری خوراک

5,25,16,492

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,07,74,923

دوسری خوراک

51,38,30,904

احتیاطی خوراک

7,05,36,509

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,39,40,089

دوسری خوراک

19,64,98,608

احتیاطی خوراک

3,85,32,884

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,76,07,317

دوسری خوراک

12,28,27,616

احتیاطی خوراک

4,24,83,016

احتیاطی خوراک

17,16,63,590

کل تعداد

2,13,91,49,934

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج    50,594 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.11 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.70  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,094 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,38,93,590   ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,379  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,21,917 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.80 کروڑ سے زیادہ (88,80,68,681 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.00 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  1.67  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:9967

 

 


(Release ID: 1857296) Visitor Counter : 173