صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 SEP 2022 9:23AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 213.72 کروڑ(94.38کروڑ دوسری خوراک اور 167کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,93,670 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 52,336 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.12 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.69 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,032 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,38,86,496 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4,417 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.20 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.06) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 88.77 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,67,490 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ر ض
U. No.9919
(ریلیز آئی ڈی: 1856995)
وزیٹر کاؤنٹر : 131