پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 SEP 2022 10:42AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر خاص طورپر ان سبھی محنتی اساتذہ کو مبارکباد پیش کی ہے ، جنھوں نے نوجوان ذہنو ں میں تعلیم کی خوشیاں پھیلائی ہیں ۔ جناب نریندرمودی نے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر رادھاکرشنن کو بھی ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیاہے ۔
وزیراعظم نے کہاکہ ؛
‘‘#یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو مبارکباد۔خاص طورپر ان سبھی محنتی اساتذہ کو مبارکباد ،جنھوں نے نوجوان ذہنو ں کے مابین تعلیم کی خوشیاں پھیلائی ہیں۔میں اپنے سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹررادھاکرشنن کے یوم پیدائش کے موقع پرانھیں بھی خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ ’’
**********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
U -9878