صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپڈیٹ
Posted On:
04 SEP 2022 9:17AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک213.20 کروڑ (94.33 کروڑ دوسری خورک اور16.54 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
پچھلے 24 گھنٹے میں19,35,814 ٹیکے لگائے گئے
سردست بھارت میں55,114مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.12 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.69 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران8,414مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد4,38,73,430 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں6,809نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (2.12فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.29 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک88.71کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,20,820 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن )
U NO:9853
(Release ID: 1856601)
Visitor Counter : 109