سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

درج فہرست ذاتوں کے زمرے میں ’’خوشحال طبقہ‘‘ کے تصور کا تعارف

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 03 AUG 2022 3:27PM by PIB Delhi

آئین ہند کی دفعہ 341 کے ضابطوں کے تحت درج فہرست ذاتوں (ایس سی) کو مشتہر کیا گیا ہے۔ جس کے تحت خوشحال طبقہ کے استثنیٰ کے لئے کوئی ضابطہ نہیں ہے ۔

ہر سال کے لئے قومی بیرون ملک اسکالر شپ ایوارڈ س کا 30 فیصد حصہ خواتین امیدواروں کے لئے مخصوص کیا گیا ہے۔ درج فہرست ذاتوں کے لئے گذشتہ پانچ سالوں میں قومی بیرون ملک اسکالر شپ کے تحت منتخبہ امیدواروں کے صنف کے لحاظ سے اعداد وشمار درج ذیل ہیں۔

 

سال

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

مرد

65

70

69

86

89

خاتون

35

30

31

39

36

میزان

100

100

100

125

125

 

 

 

 

 

 

 

 

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ۔

 

 

***********

 

 

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.9762


(ریلیز آئی ڈی: 1856014) وزیٹر کاؤنٹر : 155