ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

2019-20 سے 2022-23 تک (30.06.2022 تک) نیشنل ہینڈلوم ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت ریاستوں/ریاستی ایجنسیوں کو 16,854.84 لاکھ کی مالی امداد فراہم کی گئی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 03 AUG 2022 4:04PM by PIB Delhi

ٹیکسٹائل کی وزیر مملکت محترمہ نے دی۔ درشنا جردوش نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب یہ معلومات دی کہ وزارت ٹیکسٹائل ہینڈلوم کی ترقی اور بُنکروں کی فلاح و بہبود کے لیے ملک بھر میں نیشنل ہینڈلوم ڈویلپمنٹ پروگرام نافذ کر رہی ہے۔

اس اسکیم کے تحت، ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے موصولہ تجاویز کی بنیاد پر، ریاستی ہینڈ لوم ایجنسیوں اور ہینڈلوم کوآپریٹو سوسائٹیوں/ بنکروں کو مالی امداد فراہم کی جاتی ہے، جس میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی، اپ گریڈ شدہ لوم اور لوازمات کی خریداری، شمسی لائٹنگ جیسی مختلف مداخلتوں ،  یونٹس، ورک شیڈز کی تعمیر، ڈیزائن کی جدت، مصنوعات کی ترقی اور تنوع، صلاحیت کی تعمیر، ہینڈلوم مصنوعات کی مارکیٹنگ، رعایتی شرحوں پر مدرا قرض وغیرہ  پرعمل آوری شامل ہے ۔ گزشتہ تین برسوں اور رواں سال 20-2019 سے 2022 تک (30.06.2022 تک) ملک میں کل 31,094 بنکروں کو لوم اور ضروری لوازمات فراہم کیے گئے ہیں۔

نیشنل ہینڈلوم ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت گزشتہ تین سالوں اور رواں سال 2019-20 سے 2022-23 (30.06.2022 تک) کے دوران ریاستوں/ریاستی ایجنسیوں کو فراہم کی گئی مالی امداد کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

نمبرشمار

ریاست/مرکز کےزیرانتظام علاقے

فراہم کردہ مالی امداد (لاکھ میں)

1

آندھر ا پردیش

2,216.73

2

اروناچل پردیش

191.10

3

آسام

1,694.77

4

بہار

491.44

5

چھتیس گڑھ

388.20

6

گجرات

165.21

7

ہریانہ

6.60

8

ہماچل پردیش

72.98

9

جمو ں و کشمیر

361.11

10

جھارکھنڈ

475.27

11

کرناٹک

682.25

12

کیرالہ

493.25

13

لداخ

6.65

14

مدھیہ پردیش

321.75

15

مہاراشٹر

245.64

16

منی پور

3,596.78

17

میزورم

809.50

18

ناگالینڈ

404.53

19

اڈیشہ

1,009.83

20

پنجاب

24.14

21

راجستھان

59.10

22

سکم

126.58

23

تملناڈو

753.74

24

تلنگانہ

570.19

25

تریپورہ

469.60

26

اترپردیش

764.77

27

اتراکھنڈ

64.12

28

مغربی بنگال

389.04

 

میزان

16,854.84

 

 

 

 

*************

 

 

ش ح ۔ ج ق ۔ ف ر

U. No.9767

 


(ریلیز آئی ڈی: 1855990) وزیٹر کاؤنٹر : 105
یہ ریلیز پڑھیں: English , Marathi , Manipuri , Odia , Malayalam