صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
30 AUG 2022 9:43AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 212.17 کروڑ(94.23کروڑ دوسری خوراک اور15.66کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26,36,224 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 65,732 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.15 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.66 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران22,031,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,38,25,024 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 5,439 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.70 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.64) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 88.55 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,20,418 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ف ر
U. No.9654
(Release ID: 1855384)
Visitor Counter : 105