صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
27 AUG 2022 9:42AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 211.39 کروڑ (94.15 کروڑ دوسری خورک اور 14.98 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
پچھلے 24 گھنٹے میں 25,86,805 ٹیکے لگائے گئے
سردست بھارت میں 87,311 مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.20 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.62 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12,875 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,37,83,788 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 9,520 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (2.50 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.80 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 88.47 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,81,205 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن27.08.2022) )
U NO:9583
(Release ID: 1854784)
Visitor Counter : 122