صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 26 AUG 2022 9:16AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 211.13 کروڑ(94.12 کروڑ دوسری خوراک  اور 14.76کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  31,60,292ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 90,707ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.20فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.61 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,528 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,37,70,913ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 10,256نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.73 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (2.43) فیصد ہے ۔

اب تک کل 88.43 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,22,322ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ س ا

U. No.9546



(Release ID: 1854558) Visitor Counter : 136