صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 24 AUG 2022 9:25AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 210.58  کروڑ(94.05کروڑ دوسری خوراک  اور14.30کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  27,17,979 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 96,442 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.22 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.59 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران10,677,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,37,44,301 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 10,649 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.62 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (3.32) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 88.35 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,07,096 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ف ر

U. No.9460



(Release ID: 1854031) Visitor Counter : 124