وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے راجستھان کے پالی میں رونما ہوئے سڑک حادثے میں لاحق ہوئے جانی اتلاف پر رنج وغم کا اظہار کیا

Posted On: 19 AUG 2022 11:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پالی، راجستھان میں رونما ہوئے سڑک حادثے میں لاحق ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’راجستھان کے پالی میں رونما ہوا سڑک ہادثہ افسوسناک ہے۔ غم کی اس گھڑی میں ، میری ہمدردیاں سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں۔ میں مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں:وزیر اعظم @narendramodi ‘‘

 

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9346



(Release ID: 1853306) Visitor Counter : 122