صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 19 AUG 2022 1:00PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ  دروپدی مرمو نے آج (19 اگست 2022 کو)راشٹرپتی بھون میں سابق صدرجمہوریہ ہند ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر جمہوریہ اور راشٹرپتی بھون کے افسران نے ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی تصویر کے سامنے گلہائے عقیدت پیش کیا۔

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9323



(Release ID: 1853130) Visitor Counter : 111