کامرس اور صنعت کی وزارتہ

جولائی، 2022 (بنیادی سال: 2012-2011) کے لیے ہندوستان میں تھوک قیمت کے   عدد اشاریے

Posted On: 16 AUG 2022 12:38PM by PIB Delhi

ماہ جولائی 2022 کے لیے مہنگائی کی سالانہ شرح 13.93 فیصد (عارضی) (جولائی 2021 کے مقابلے میں) رہی۔ ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر جون 2022 میں 15.18 فیصد رہا۔ جولائی 2022 کے مہینے میں مہنگائی کی بلند شرح بنیادی طور پر معدنیات کی وجہ سے تھی جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تھی اس کی وجہ تیل، کھانے پینے کی اشیاء، خام پٹرولیم اور قدرتی گیس، بنیادی دھاتوں، بجلی، کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات، کھانے کی مصنوعات وغیرہ  کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔

تمام اشیاء اور ڈبلیو پی آئی  اجزاء کے لیے گزشتہ تین ماہ کے اشاریے اور افراط زر کی شرح ذیل میں دی گئی ہے۔

 

*عدد اشاریے اور سالانہ افراد زر کی شرح(سال بہ سال فیصد میں)

تمام اشیاء/ بڑے گروپس

وزن فیصد  

May-22 (F)

Jun-22 (P)

Jul-22 (P)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیا

100.0

155.0

16.63

154.0

15.18

153.8

13.93

-I بنیادی اشیاء

22.6

178.5

18.84

182.4

19.22

177.5

15.04

II۔ ایندھن اور بجلی

13.2

163.6

49.00

155.4

40.38

165.6

43.75

 -IIIتیار کردہ اشیا

64.2

145.0

10.27

143.7

9.19

143.1

8.16

 غذائی اشیاء

24.4

175.6

10.58

178.4

12.41

174.4

9.41

نوٹ: پی: عارضی، ایف : فائنل، *ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں  شمار کی گئی ہے۔

2. ماہ جولائی 2022 کے لیے  ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہ بہ ماہ کی تبدیلی جون، 2022 کے مقابلے میں (-0.13فیصد) رہی۔ گزشتہ چھ ماہ کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہ بہ ماہ کی تبدیلی (فیصد میں)#

تمام اشیاء/ بڑے گروپس

Weight

Feb-22

Mar-22

Apr-22

May-22

Jun-22 (P)

Jul-22 (P)

تمام اشیا

100.00

1.04

2.48

2.28

1.77

-0.65

-0.13

-I بنیادی اشیاء

22.62

0.00

2.03

2.11

2.29

2.18

-2.69

II۔ ایندھن اور بجلی

13.15

2.22

4.05

5.07

8.20

-5.01

6.56

 -IIIتیار کردہ اشیا

64.23

1.24

2.45

1.69

0.21

-0.90

-0.42

 غذائی اشیاء

24.38

0.24

0.90

3.03

1.33

1.59

-2.24

نوٹ: پی: عارضی، تبدیلی کی #ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ  ڈبلیو پی آئی کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے  مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

3. ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:

  1. بنیادی اشیاء (وزن 22.62فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس جولائی 2022 میں 2.69فیصد کم ہو کر 177.5 (عارضی) ہو گیا جو جون 2022 کے مہینے میں 182.4 (عارضی) تھا۔ معدنیات کی قیمتوں میں جون، 2022 کے مقابلے (0.96فیصد) اضافہ ہوا۔ جولائی، 2022میں ،جون 2022کے مقابلے میں  غذائی اشیاء (-2.56فیصد)، غیر غذائی اشیاء (-2.61فیصد) اور خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس (5.05فیصد) کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔

 

  1. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس جولائی 2022 میں (6.56فیصد) بڑھ کر 165.6 (عارضی) ہو گیا جو جون 2022 کے مہینے میں 155.4 (عارضی) تھا۔ معدنی تیل کی قیمتوں میں جون، 2022 کے مقابلے میں جولائی 2022 میں (7.95فیصد) اور بجلی کی قیمتوں میں (6.38فیصد) اضافہ ہوا۔

 

  • III. تیار کردہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد):- اس بڑے گروپ کا انڈیکس جولائی 2022 میں 0.42فیصد کم ہو کر 143.1 (عارضی) ہو گیا۔ جو جون 2022 کے مہینے میں 143.7 (عارضی) تھا۔ این آئی سی 22 دو ہندسوں والے گروپوں میں سے مینوفیکچرڈ مصنوعات کے لیے 9 گروپس نے قیمتوں میں اضافہ دیکھا جبکہ 12 گروپس نے قیمتوں میں کمی دیکھی۔ جون، 2022 کے مقابلے جولائی، 2022 میں قیمتوں میں اضافہ بنیادی طور پر دیگر مینوفیکچرنگ، مشینری اور آلات، ساختہ دھاتی مصنوعات، مشینری اور آلات کے علاوہ، فرنیچر، نقل و حمل کے دیگر آلات، پہننے والے ملبوسات، تمباکو کی مصنوعات، چمڑے اور چمڑے کی مصنوعات، کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات وغیرہ کی وجہ سے ہے۔ جون، 2022 کے مقابلے جولائی، 2022 میں قیمتوں میں کمی دیکھنے والے کچھ گروپوں میں کھانے کی مصنوعات، بنیادی دھاتیں، ٹیکسٹائل، لکڑی اور لکڑی اور کارک کی مصنوعات، ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات، برقی آلات، کیمیائی اور کیمیائی مصنوعات وغیرہ شامل ہیں۔

 4. ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ (وزن 24.38فیصد):  بنیادی اشیاءگروپ کے ‘فوڈ آرٹیکلز’ اور  تیار کردہ مصنوعات گروپ سے ‘فوڈ پروڈکٹ’ پر مشتمل فوڈ انڈیکس جون 2022 میں 178.4 سے کم ہو کر جولائی 2022 میں 174.4 ہو گیا ہے۔ افراط زرکی  شرح ڈبلیو پی آئی فوڈ انڈیکس کی بنیاد پر جون 2022 میں 12.41 فیصد سے کم ہو کر جولائی 2022 میں 9.41 فیصد رہ گئی۔

 

5. مئی کے مہینے کے لیے حتمی اشاریہ، 2022 (بنیادی سال: 2011-12=100): مئی، 2022 کے مہینے کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور ‘تمام اشیاء’ کے لیے افراط زر کی شرح (بنیاد: 2011-12=100) ) بالترتیب 155.0 اور 16.63 فیصد رہی۔ جولائی، 2022 کے لیے تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریے اور مختلف اجناس گروپوں کے لیے افراط زر کی شرحیں ضمیمہ I میں ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح (سال بہ سال) ضمیمہ II پر ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی انڈیکس ضمیمہ III پر ہے۔

 6. رد عمل کی شرح: جولائی 2022 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو 85.7 فیصد کے وزن والی  ردعمل کی شرح  پرمرتب کیا گیا ہے، جب کہ مئی 2022 کے لیے حتمی اعداد و شمار 91.6 فیصد کے وزنی ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز،  اشیاء کے اشاریے اور افراط زر کے اعداد ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔

7. پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: اگست 2022 کے مہینے کے لیے ڈبلیو پی آئی  14/9/2022  کو جاری کی جائے گا۔

نوٹ: ڈی پی آئی آئی ٹی نے ہندوستان میں تھوک قیمت کے انڈیکس نمبر ماہانہ بنیادوں پر ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ جاری کیے ہیں، اور انڈیکس نمبر ادارہ جاتی ذرائع  اور ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونے والے ڈیٹا  کے ساتھ مرتب کیے گئے ہیں۔ اس پریس ریلیز میں جولائی، 2022 (عارضی)، مئی، 2022 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں کے لیے ڈبلیو پی آئی (بنیادی سال 2011-12=100) شامل ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے، اور پھر اس کے بعد اسے منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ-I

جولائی، 2022 کے لیے آل انڈیا تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرحیں (بنیادی سال: 2011-12=100)

 اجناس / بڑے گروپس/ گروپس/ذیلی گروپس/اشیاء

وزن

اشاریہ (Jul-22) *

تازہ ترین ماہ بہ ماہ

 مجموعی افراط زر(سال بہ سال)

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح(فیصد میں)

2021-2022

2022-2023*

2021-2022

2022-2023*

Jul-21

Jul-22*

تمام اشیاء

100

153.80

0.97

-0.13

11.87

15.27

11.57

13.93

-I  بنیادی اشیاء

22.62

177.50

0.85

-2.69

8.54

17.06

6.34

15.04

اے۔ غذائی اشیاء

15.26

178.90

0.62

-2.56

3.03

11.35

0.12

10.77

اناج

2.82

172.10

-0.57

1.06

-2.83

8.47

-2.91

9.76

دھان

1.43

166.20

-0.31

0.42

-1.54

2.18

-2.77

3.10

گہیوں

1.03

173.60

-1.86

1.05

-2.58

11.38

-2.86

13.61

دالیں

0.64

175.10

-2.70

1.45

10.70

-1.25

8.41

1.33

سبزیاں

1.87

226.10

15.67

-12.74

-6.41

37.63

-8.30

18.25

آلو

0.28

289.50

3.00

13.44

-31.30

36.40

-36.69

53.50

پیاز

0.16

172.50

6.01

14.69

28.63

-21.73

72.01

-25.93

پھل

1.60

188.20

-9.86

-3.04

11.31

15.72

-3.45

29.44

دودھ

4.44

164.40

0.97

0.12

2.13

5.79

2.50

5.45

انڈے، گوشت اور مچھلی

2.40

173.10

-1.09

-2.64

9.57

5.95

7.97

5.55

بی۔ غیر غذائی اشیاء

4.12

171.70

2.56

-2.61

18.88

19.80

22.94

12.81

تلہن

1.12

208.10

2.46

-4.32

35.90

5.20

40.75

-4.06

سی۔ معدنیات

0.83

210.20

-2.29

0.96

15.40

13.70

12.55

12.17

ڈی۔خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

167.50

1.51

-5.05

55.40

72.86

42.25

65.84

خام پیٹرولیم

1.95

162.10

1.79

-6.57

96.66

68.85

68.48

58.77

-II ایندھن اور بجلی

13.15

165.60

4.07

6.56

28.35

43.00

27.01

43.75

ایل پی جی

0.64

135.30

5.67

-8.95

36.42

42.68

38.14

32.00

پیٹرول

1.60

180.30

9.32

7.58

57.45

60.97

59.04

55.30

ایچ ایس ڈی

3.10

210.00

6.38

18.38

53.16

71.51

53.79

72.41

-III تیار کردہ مصنوعات

64.23

143.10

0.53

-0.42

10.78

9.75

11.46

8.16

غذائی مصنوعات کی مینوفیکچرنگ

9.12

167.00

0.00

-1.53

13.77

8.70

13.06

7.19

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

193.40

0.60

-6.71

45.64

10.92

42.66

4.20

مشروبات کی مینوفیکچرنگ

0.91

128.40

0.72

-0.08

0.54

1.87

1.20

1.50

تمباکو کی تیری

0.51

164.80

2.22

0.49

0.81

3.04

2.22

2.30

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

147.20

0.85

-0.94

12.86

13.98

15.85

12.54

ملبوسات کی تیاری

0.81

147.30

0.42

0.41

2.21

4.26

3.96

3.88

چمڑا اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

122.90

-0.34

0.33

0.30

3.19

-0.34

4.77

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

143.00

1.08

-3.57

4.03

4.21

4.39

2.00

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

153.90

0.38

-1.22

10.42

16.51

11.34

15.28

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

147.20

0.78

-0.20

11.18

14.28

11.56

13.84

ادویات ، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

139.90

-0.30

0.00

4.32

3.31

3.31

4.17

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

130.50

0.66

-0.84

12.96

8.32

13.14

7.50

دیگر معدی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

132.00

0.99

-0.45

3.07

8.41

4.52

7.67

سیمنٹ، چونا اور پلاسٹر

1.64

134.30

1.37

-1.18

1.96

8.07

3.87

6.42

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

148.90

0.00

-0.87

26.85

16.68

29.09

11.12

خام فولاد، نیم فولاد

1.27

128.00

-1.12

-0.78

21.60

13.67

21.39

11.11

فبریکٹیڈ دھات کی مصنوعات، مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

140.30

1.41

0.72

11.26

10.50

14.12

8.51

نوٹ: * = عارضی۔

 اجناس / بڑے گروپس/ گروپس/ذیلی گروپس/اشیاء

وزن

گزشتہ 6 ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار

Feb-22

Mar-22

Apr-22

May-22

Jun-22*

Jul-22*

تمام اشیاء

100.0

13.43

14.63

15.38

16.63

15.18

13.93

-I  بنیادی اشیاء

22.62

13.87

15.94

15.18

18.84

19.22

15.04

اے۔ غذائی اشیاء

15.26

8.19

8.44

8.48

11.78

14.39

10.77

اناج

2.82

6.07

8.12

8.05

8.08

7.99

9.76

دھان

1.43

0.00

0.99

1.48

1.79

2.35

3.10

گہیوں

1.03

11.03

14.04

11.02

10.61

10.34

13.61

دالیں

0.64

2.72

2.22

-0.34

-3.07

-2.82

1.33

سبزیاں

1.87

26.99

20.08

22.59

57.55

56.75

18.25

آلو

0.28

15.66

26.36

19.84

30.34

39.38

53.50

پیاز

0.16

-26.42

-9.33

-4.02

-20.40

-31.54

-25.93

پھل

1.6

10.24

11.12

10.58

5.91

20.33

29.44

دودھ

4.44

1.87

4.12

5.56

5.81

6.35

5.45

انڈے، گوشت اور مچھلی

2.4

8.14

9.42

4.63

6.37

7.24

5.55

بی۔ غیر غذائی اشیاء

4.12

24.23

25.27

23.95

24.07

18.80

12.81

تلہن

1.12

22.88

22.49

16.10

7.08

2.74

-4.06

سی۔ معدنیات

0.83

22.08

21.69

12.00

23.00

8.55

12.17

ڈی۔خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

46.14

69.20

69.07

79.50

77.29

65.84

خام پیٹرولیم

1.95

55.17

83.56

65.69

78.67

72.98

58.77

-II ایندھن اور بجلی

13.15

30.84

31.78

38.84

49.00

40.38

43.75

ایل پی جی

0.64

26.27

24.88

38.48

47.71

53.20

32.00

پیٹرول

1.60

56.64

53.54

60.63

71.10

57.82

55.30

ایچ ایس ڈی

3.10

55.59

52.32

67.62

92.01

54.93

72.41

-III تیار کردہ مصنوعات

64.23

10.24

11.26

11.39

10.27

9.19

8.16

غذائی مصنوعات کی مینوفیکچرنگ

9.12

9.48

10.61

10.18

8.58

8.86

7.19

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

15.63

17.39

15.33

11.83

12.36

4.20

مشروبات کی مینوفیکچرنگ

0.91

2.41

1.60

1.59

2.07

2.31

1.50

تمباکو کی تیری

0.51

0.50

2.92

2.68

3.14

4.06

2.30

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

14.01

12.95

13.29

15.56

14.57

12.54

ملبوسات کی تیاری

0.81

3.65

3.64

4.42

4.86

3.90

3.88

چمڑا اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

3.94

2.38

2.37

1.59

4.08

4.77

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

4.92

4.87

5.49

2.46

6.92

2.00

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

14.00

13.62

15.74

17.87

17.14

15.28

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

13.08

13.30

13.83

14.49

14.96

13.84

ادویات ، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

3.84

3.45

3.64

1.61

3.86

4.17

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

9.46

8.79

7.77

8.91

9.12

7.50

دیگر معدی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

7.46

6.24

7.67

9.10

9.23

7.67

سیمنٹ، چونا اور پلاسٹر

1.64

7.18

5.02

6.98

9.76

9.16

6.42

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

21.47

27.02

25.35

18.50

12.09

11.12

خام فولاد، نیم فولاد

1.27

16.38

19.95

19.03

13.93

10.73

11.11

فبریکٹیڈ دھات کی مصنوعات، مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

10.60

11.08

13.21

11.15

9.25

8.51

نوٹ: * = عارضی

 

 

 

ضمیمہ III

 اجناس / بڑے گروپس/ گروپس/ذیلی گروپس/اشیاء

وزن

 گزشتہ 6 مہینوں کے لئے  ڈبلیو پی آئی اشاریہ

Feb-22

Mar-22

Apr-22

May-22

Jun-22*

Jul-22*

تمام اشیاء

100.0

145.3

148.9

152.3

155.0

154.0

153.8

-I  بنیادی اشیاء

22.62

167.5

170.9

174.5

178.5

182.4

177.5

اے۔ غذائی اشیاء

15.26

170.4

169.6

175.3

178.4

183.6

178.9

اناج

2.82

164.2

167.7

170.4

171.3

170.3

172.1

دھان

1.43

161.7

163.1

164.4

165.1

165.5

166.2

گہیوں

1.03

166.1

171.4

173.3

174.1

171.8

173.6

دالیں

0.64

173.5

175.1

174.7

173.5

172.6

175.1

سبزیاں

1.87

212.7

180.0

186.7

224.2

259.1

226.1

آلو

0.28

170.6

181.7

194.5

232.0

255.2

289.5

پیاز

0.16

266.8

218.6

157.5

139.3

150.4

172.5

پھل

1.6

168.0

177.9

211.2

189.9

194.1

188.2

دودھ

4.44

157.8

161.6

163.3

163.9

164.2

164.4

انڈے، گوشت اور مچھلی

2.4

167.3

169.6

169.6

173.6

177.8

173.1

بی۔ غیر غذائی اشیاء

4.12

170.2

175.0

177.5

179.9

176.3

171.7

تلہن

1.12

215.4

226.6

227.2

223.7

217.5

208.1

سی۔ معدنیات

0.83

225.0

228.9

208.2

210.2

208.2

210.2

ڈی۔خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

125.1

151.6

152.5

165.5

176.4

167.5

خام پیٹرولیم

1.95

129.1

161.9

147.3

163.3

173.5

162.1

-III تیار کردہ مصنوعات

13.15

138.3

143.9

151.2

163.6

155.4

165.6

غذائی مصنوعات کی مینوفیکچرنگ

0.64

126.4

133.0

149.7

154.8

148.6

135.3

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

1.60

139.1

149.7

157.1

173.5

167.6

180.3

مشروبات کی مینوفیکچرنگ

3.10

147.5

157.8

169.3

204.3

177.4

210.0

تمباکو کی تیری

64.23

138.9

142.3

144.7

145.0

143.7

143.1

ٹیکسٹائل کی تیاری

9.12

160.5

165.7

169.9

170.8

169.6

167.0

ملبوسات کی تیاری

2.64

190.1

202.5

210.7

213.6

207.3

193.4

چمڑا اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.91

127.6

127.0

127.7

128.4

128.5

128.4

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.51

159.8

162.4

164.6

164.3

164.0

164.8

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

4.88

142.4

143.9

145.8

148.5

148.6

147.2

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

0.81

144.7

145.1

146.5

146.7

146.7

147.3

ادویات ، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

0.54

121.3

120.4

121.0

121.4

122.5

122.9

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

142.9

144.4

146.0

141.7

148.3

143.0

دیگر معدی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

1.11

143.3

148.5

153.7

156.3

155.8

153.9

سیمنٹ، چونا اور پلاسٹر

6.47

139.2

142.3

145.7

147.0

147.5

147.2

بنیادی دھاتوں کی تیاری

1.99

137.9

138.0

139.6

139.1

139.9

139.9

خام فولاد، نیم فولاد

2.30

127.3

130.0

131.7

132.0

131.6

130.5

فبریکٹیڈ دھات کی مصنوعات، مشینری اور آلات کے علاوہ

3.20

126.7

127.7

130.5

131.9

132.6

132.0

-III تیار کردہ مصنوعات

1.64

128.4

129.8

133.4

136.1

135.9

134.3

غذائی مصنوعات کی مینوفیکچرنگ

9.65

147.1

157.5

161.2

158.2

150.2

148.9

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

1.27

122.9

132.3

134.5

133.3

129.0

128.0

مشروبات کی مینوفیکچرنگ

3.15

133.5

135.3

138.8

140.6

139.3

140.3

 

*************

 

 

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.9222



(Release ID: 1852454) Visitor Counter : 142