صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 17 AUG 2022 9:19AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 208.57 کروڑ(93.83کروڑ دوسری خوراک  اور 12.58کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  25,90,557 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,05,058 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.24  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.57 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15,220 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,36,54,064 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 9,062 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.49 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (4.38) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 88.10کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,64,038 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ر ض

U. No.9214



(Release ID: 1852418) Visitor Counter : 109