امور داخلہ کی وزارت
یوم آزادی 2022 کے موقع پر پولس کے 1,082 جوانوں کو تمغوں سے نوازا گیا
Posted On:
14 AUG 2022 10:08AM by PIB Delhi
یوم آزادی 2022 کے موقع پر پولس کے کُل 1,082 جوانوں کو پولیس تمغوں سے سرفراز کیا گیا۔
زمروں کی تفصیل حسبِ ذیل ہے:۔
شجاعت کے تمغات
تمغات کے نام
|
عطا کردہ تمغوں کی تعداد
|
پولس تمغات برائے شجاعت(پی ایم جی)
|
347
|
تمغات برائے خدمات
تمغات کے نام
|
عطا کردہ تمغوں کی تعداد
|
نمایاں خدمات پر صدر کا پولس تمغہ (پی پی ایم)
|
87
|
عمدہ خدمات پر پولس تمغہ (پی ایم)
|
648
|
شجاعت کے 347 ایوارڈوں کی اکثریت میں سے 204 جوانوں کو جموں و کشمیر میں ان کی بہادری کا مظاہرہ کرنے پر، 80 جوانوں کو بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متاثر علاقوں میں ان کی بہادری کا مظاہرہ کرنے پر اور 14 جوانوں کو شمال مشرقی خطے میں ان کی بہادری کے کام پر نوازا جا رہا ہے۔ شجاعت کے ایوارڈ حاصل کرنے والے جوانوں میں میں سے 109 سی آر پی ایف کے، CRPF، جموں و کشمیر کے، 19 بی ایس ایف کے، BSF، مہاراشٹر کے،42 مہاراشٹرا، 15 چھتیس گڑھ کے اور باقی دیگر ریاستوں اور مرکزی خطوں کے علاوہ سی اے پی ایف کے ہیں۔
ایوارڈ یافتگان کی فہرستوں کی تفصیلات ذیل میں منسلک ہیں:
نمبر شمار.
|
موضوع
|
تعدادِ افراد
|
فہرست
|
1
|
پولس تمغات برائے شجاعت(پی ایم جی)
|
347
|
فہرست اول
|
2
|
نمایاں خدمات پر صدر کا پولس تمغہ (پی پی ایم)
|
87
|
فہرست دوئم
|
3
|
عمدہ خدمات پر پولس تمغہ (پی ایم)
|
648
|
فہرست سوئم
|
4
|
پولیس جوانوں میں میڈل جیتنے والوں کی ریاست وار/ فورس وار فہرست
|
فہرست کے مطابق
|
فہرست چہارم
|
Click here for List- I
Click here for List- II
Click here for List- III
Click here for List- IV
*****
U.No: 9129
ش ح۔رف۔س ا
(Release ID: 1851793)
Visitor Counter : 198