صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 207 کروڑ 71 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 3  کروڑ  97  لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  1,19,264مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 15,815نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.54   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 4.79 فیصد ہے

Posted On: 13 AUG 2022 9:47AM by PIB Delhi

 

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  207کروڑ 71  لاکھ  (2,07,71,62,098) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,75,92,966 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3  کروڑ  97   لاکھ  سے زیادہ  (3,97,17,969)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:        

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412972

دوسری خوراک

10098080

احتیاطی خورک

6530107

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18432711

دوسری خوراک

17683958

احتیاطی خورک

12696024

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

39717969

دوسری خوراک

29056266

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61444491

دوسری خوراک

51709343

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559998781

دوسری خوراک

510788919

احتیاطی خوراک

39013299

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203787996

دوسری خوراک

195766351

احتیاطی خوراک

24104293

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127508693

دوسری خوراک

122354870

احتیاطی خوراک

36056975

احتیاطی خوراک

11,84,00,698

میزان

2,07,71,62,098


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,19,264 ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.27   فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002KR1Z.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.54  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 20,018 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,35,93,112 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003TRL0.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 15,815 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0049MAZ.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,62,802  کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 87 کروڑ 99  لاکھ (87,99,00,242)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 4.79 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  4.36  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0052KLP.jpg

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:9102


(Release ID: 1851448) Visitor Counter : 148