صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

رکشا بندھن کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد

Posted On: 10 AUG 2022 5:43PM by PIB Delhi

 

ہندوستان کی صدر محترمہ دروپدی مرمو نے رکھشا بندھن کی ما قبل از شام اپنے پیغام میں کہا ہے:-

"رکشا بندھن کے موقع پر، میں اپنے تمام ہم وطنوں کو مبارکباد دیتی ہوں۔

رکشا بندھن بہنوں کی اپنے بھائیوں کے لیے محبت اور پیار کا اظہار ہے، اور ان کے درمیان اٹوٹ بندھن کو دہرانے و مضبوط کرنے کا موقع بھی ہے۔ رکشا بندھن بے ساختہ محبت اور باہمی تعاون کی علامت ہے اور لوگوں کو قریب لاتا ہے۔

میری خواہش ہے کہ بھائیوں اور بہنوں کے درمیان باہمی اعتماد کا یہ تہوار ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور خواتین کے احترام کی حوصلہ افزائی کرے‘‘۔

ہندی میں صدر جمہوریہ کا پیغام دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-8985


(Release ID: 1850624) Visitor Counter : 220