صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 205.59  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.93 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,35,364  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 20,551 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.50  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.64   فیصد ہے

Posted On: 05 AUG 2022 9:29AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 205.59 کروڑ (2,05,59,47,243) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,72,54,426 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.93کروڑ (3,93,33,226) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412324

دوسری خوراک

10092736

احتیاطی خوراک

6410621

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18431464

دوسری خوراک

17675629

احتیاطی خوراک

12438028

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

39333226

دوسری خوراک

28452471

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61302501

دوسری خوراک

51334209

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

559697429

دوسری خوراک

509541303

احتیاطی خوراک

29224418

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203718906

دوسری خوراک

195447698

احتیاطی خوراک

18910030

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127461823

دوسری خوراک

122145228

احتیاطی خوراک

33917199

احتیاطی خوراک

10,09,00,296

کل تعداد

2,05,59,47,243

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,35,364   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.31 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.50  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21,595  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,34,45,624     ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20,551  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,00,110 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 87.71 کروڑ سے زیادہ (87,71,60,646 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.64 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  5.14 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:8704

 

 


(Release ID: 1848588) Visitor Counter : 137