وزارات ثقافت
حکومت ڈیمڈ یونیورسٹی کے طور پر ’انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہیریٹیج‘ (آئی آئی ایچ) قائم کرے گی
Posted On:
04 AUG 2022 4:57PM by PIB Delhi
حکومت نے نوئیڈا، گوتم بدھ نگر، اتر پردیش میں یو جی سی (انسٹی ٹیوشنز ڈیمڈ ٹو بی یونیورسٹی) ریگولیشنز، 2019 کے مطابق ’انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہیریٹیج‘ (آئی آئی ایچ) کو ڈیمڈ یونیورسٹی کے طور پر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ملک میں اپنی نوعیت کا ایک ایسا ادارہ ہوگا جو ہندوستانی ورثے اور تحفظ کے شعبوں میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق فراہم کرے گا اور حکومت کا ملک میں ایسے مزید ادارے بنانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
مرکزی وزیر ثقافت جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں یہ معلومات فراہم کی۔
**************
ش ح۔ ف ش ع-م ف
U: 8698
(Release ID: 1848568)
Visitor Counter : 124