صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 04 AUG 2022 9:37AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 205.22  کروڑ(93.40کروڑ دوسری خوراک  اور 9.80کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  38,20,676 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,36,478 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.36 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.50 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران20,419مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,34,24,029 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 19,893 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.94 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (4.64) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 87.67کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,03,006 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ ر ض

U. No.8632



(Release ID: 1848163) Visitor Counter : 95